وہیں  سے شروع کرتی ھوں جہاں سے باٹ ختم ھوئ تھی ڈرائیور  انکل ایک سرکاری ادارے میں  ایزے رسول انجنیئر  کام کرتے تھے اور یو این کے ساتھ بھت سے پروجیکٹ  کر چکے تھے سو اس لیے  وسیع  تجربہ  رکھتے تھے  دنیا کو بڑھے قریب  سے دیکھا  ھوا تھا ۔بتانے لگے پرھے کہ میں گھر کا ھر کام کر لیتا ھوں ۔باتوں باتوں میں  بتانے لگے پرھے کہ میں نے ایوب خان اور مادر ملت کا الیکشن  بھی دیکھا ھے اور جو انکل نے بتایا کہ کیسے مادر ملت کو ھرایا  گیا ان کی باتوں سے اندازہ  ہوا کہ سیاست میں  کوئ سگا  نہیں ہے  جن قوتوں  نے ان کوھرایا ان کے نام بھی  بتاے بڑے افسوس  کے ساتھ  کہنا پڑتا  کہ  ایک عورت کو گرانے کے لیے پوری قوتیں اکٹھی  ھو گئیں ۔پاکستان  کی سیاست  کا اصل چہرہ  ان انکل نے مجھے دیکھا دیا ۔اب کسی نئی سٹوری  کے ساتھ جلد حاضر ہوں گی تب تک  کے لیے اجازت ۔